حیات اعلحضرت کے کچھ پہلو
اعلحضرت کئی زمانے تک کسی کو بیعت نہ کئے :
دورحاضر مین لوگ پیر کی گدی ملتے ہی پیری مریدی مین لگ جاتے ہین بلکہ کچھ خانقاہ والے خلافت ملنے سے پہلے ہی پیری مریدی مین لگ جاتے ہین۔
آئے اے شخص کی تعارف کرادون جنہین معتبر خانقاہ سے خلافت و اجازت ملنےکے باوجود کئی زمانے تک کسی کو بیعت نہ کئے۔
وہ وہ ہین جنہین ہم اعلحضرت کے نام سے جانتے اور پہچانتے ہین بلکہ ہم انہین اپنے دل مین رکھتے ہین۔
لیکن جب بھی حضرت سیدنا ابو الحسنین میاں مارہروی بریلی شریف تشریف لاتے تو اعلحضرت لوگون کو انہین سے بیعت ہونے کی ترغیب دیتے ۔
اس مین صرف اہل شہر یا دوسرے شہر والوں کی خصوصیت نہ تھی بلکہ اپنے عزیز واقارب حتی کہ اپنے صاحبزادوں کو انہیں سے بیعت کرا دیا۔
ہاں جب عقیدت مندوں کا شوق غالب ہوا، اور بعض لوگوں نے اصرار کیا کہ مجھے تو اعلحضرت حضرت ہی سے اعتقاد ہے، مجھے حضور ہی سے بیعت ہونی، اور حضرت میاں صاحب نے بھی بہت مجبور کیا کہ جب حضرت پیرومرشد نے اجازت و خلافت عطا فرمائی ہے تو اس مقصد یہی ہے کہ آپ سلسلہ کو پھیلائین اور کثیر تعداد مین لوگوں کس سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ برکاتیہ سے منسلک کرین ، اس وقت سے اعلحضرت نے مجبورا بیعت لینی شروع کردی۔
Seema Priyadarshini sahay
07-Oct-2021 09:36 PM
Nice
Reply
آسی عباد الرحمٰن وانی
29-Sep-2021 12:14 PM
Ma sha Allah bht khoob
Reply
Rakhi mishra
10-Sep-2021 01:13 PM
💜💜💜💜
Reply